کلونجی کے استعمال کا درست طریقہ جان لیں، اس کا استعمال کن کن طریقوں سے
کیا جاسکتا ہے اور اس کا قہوہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں
اس طرح کلونجی کا استعمال کرنے آپ کاقوت مدافعتی نظام مظبوط ہو گا
اور آپ تندرست ہوں گے۔ساتھ ساتھ آپ کو بیماریاں بھی نہیں لگیں گی۔
کلونجی میں ویٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز ، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور
طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹ Thymoquinone پایا جاتا ہے جن کی وجہ سے کلونجی کینسر جیسے مرض میں بھی مفید سمجھی جاتی ہے۔
کھانسی، قبض، یرقان، سر درد، وزن میں کمی، یاد داشت تیز، بالوں کے مسائل، کیل مہاسے دور
کرنے، جوڑوں کا درد، بلڈ پریشر، دانت کا درد، گردے، کینسر اور دل کی صحت ان تمام مسائل
میں کلونجی کارآمد ثابت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے، کیونکہ ہر شخص اپنے حساب سے کھاتا ہے اور پھر فائدہ نہ ہونے کی صورت
میں اسے بیکار سمجھ بیٹھتا ہے۔ ٭ کلونجی کے سات دانے یا ایک چمچ ہی استعمال کریں اس سے زیادہ نہ لیں۔ ٭ نیم گرم پانی کے ساتھ کلونجی
قہوے کی طرح پکا کر استعمال کریں۔ اس سے آپ کے پھیپھڑوں کو بھی طاقت ملتی ہے اور کھانسی سمیت سانس اور گلے کے مسائل بھی کنٹرول ہوجاتے ہیں۔ ٭ سلاد میں بھی اس کے
سات دانے پیس کر نمک کے طور پر ڈال کر استعمال کرلیں۔ ٭ کسی بھی جوس یا شیک میں اس کے سات ہی دانے ڈال لیں۔ ٭ گھر میں بنے سالن
یا چاول کے ساتھ بھی کلونجی پاؤڈر ڈال کر کھائیں۔
٭ چائے اور گرین ٹی کے ساتھ بھی اس کو شامل کرکے پی سکتے ہیں۔ ٭ کھیرا، ککڑی،
تربوز، خربوزہ، امرود، نارنگی، انار، چیکو غرضیکہ ہر پھل کے ساتھ اس کو پیس کر چھڑک لیں
اور استعمال کریں۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ہمارا پیج لائیک کریں۔شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
The Secret to Natural Weight Loss: A Scientific Analysis of Garlic, Ginger, Cloves, and Honey
By: Dr. Javied (Health Is Wealth) In an era where obesity has become a global epidemic, people in countries like the USA and Canada are incr...
-
How important dates eating in Ramazan After prolonged periods of hunger or fasting, our body directs us toward sources with high carbohydra...
-
اسلام کو AAAA AAAAA شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب https://getaizenpower24.com/start/index.php#aff=Javedahmedanjum اسلام...
-
The liver performs numerous important functions in the body, including: 1. Detoxification: The liver helps to break down harmful substances...

No comments:
Post a Comment