Health is Wealth With Dr Javed

Tuesday, March 25, 2025

ایچ پائیلوری۔ What is H Piloty



اکسیر معدہ +ایچ پائیلوری +سوزش معدہ+جلن تیزابیت+  معدہ کے 

تمام امراض کے لیے اکسیر خاص

ایچ پائیلوری ایک جراثیم (بیکٹیریا) ہے

جو کہ معدہ کے السر کا سبب مانا جاتا ہے


 آ ج کل کے دور میں یہ مرض  بڑی تیز شدت اختیار کر چکا ہے


ہر تیسرا چوتھا بندہ اس کا شکار نظر آتا ہے

بے تحاشہ مرغن غذائیں ،

 چٹ پٹے کھانے، فاسٹ فوڈ،

 تلی ہوئی اشیاء،  

کاربونیٹد ڈرنکس کا کثرت 

 استعمال اس مرض کی بنیادی وجہ ہے


انسانی معدہ ایک بھٹی کی

 مانند ہےAA

AA

 اگر بھٹی ٹھیک کام کرے گی تو اس میں ڈالا گیا

 مال صحیح طور پر پراسس ہو پائے گا جس سے نہ صرف کہ  اگلے مراحل میں پراڈکٹ بنانے میں آسانی رہے گی بلکہ پراڈکٹ بھی معیاری بنے گی


اس شدت آمیز دور میں انسانی بدن کی

 اس بھٹی کے ساتھ جو ظلم کئے جا رہے ہیں 

اس کی لسٹ بہت لمبی ہے


 ناخالص خوراک اور

 بد پرہیزی اوپر سے 

فوراً ٹھنڈا پانی اور 

غیر معیاری اجزاء سے بنی 

کیمیکل والی چائے پینا جتنی نقصان دہ ہے شاید ہی

 اور کوئی چیز ہو


خالص خوراک، 

خالص دیسی گھی ، 

مکھن، 

خالص دودھ تو تقریباً ناممکن ہو چکے ہیں


یہی ناخالص خوراک اور بد پرہیزی معدہ میں خشکی اور غیر طبعی گرمی کا سبب بنتی ہیں

ہےAA

AA

 معدہ میں تیزابیت انتہا کی بڑھ جاتی ہے

 یہ گرمی اور خشکی 

والا ماحول ایچ پائیلوری نامی جراثیم کے لئے بہت سازگار ہوتا ہے

اس ماحول میں یہ جراثیم خوب پھلتا پھولتا ہے

 یہ سب وجوھات معدہ میں السر کا سبب بنتی ہیں

 اس سٹیج پر اگر  اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ السر،

کینسر وغیرہ کی شکل اختیار کرلیتا ہے 

اس کا شکار مریض عام طور پر قے، متلی، 

سینے میں جلن، پیٹ درد ، گھبراہٹ

 اور دل ڈوبنے کی شکایت کرتا ہے

بے چینی

سستی کاہلی

بے جا خوف 

شدید گبھراہٹ

وہم 

جنونی کیفیت

دماغی بوجھ 

ڈپریشن

سٹریس

نفسیاتی بیماریاں 

نیند کی کمی

حد درجے کی جسمانی خشکی و دماغی خشکی 

بے لذتی 

لوگوں سے بے جا خوف ڈر 

اعصاب میں تحریک کی خواہ مخواہ زیادتی 

اعصاب کا حد درجے کمزوری

اعصاب کی کمزوری کی وجہ سے عضلات کی کمزوری اور تحریک بڑھ جانا

پٹھوں میں کھنچاؤ

جسمانی دردیں 

اچانک وزن بڑھنا 

یا کم ہونا

وغیرہ اور دیگر مسائل کا شکار ہوتا چلا جاتا ہے 

ہےAA

AA

نسخہ حاضر خدمت ہے :


سونف رومی 100 گرام

ریوند خطائی 80 گرام

الائچی کلاں 50 گرام

سنڈھ 50 گرام

گل سرخ ایرانی 50 گرام

فلفل سیاہ  50 گرام

سنامکی 100 گرام

ہریڑہ 150 گرام

بہڑہ 150 گرام

کاسنی 50 گرام

دارچینی 50 گرام

کوزہ مصری 400 گرام


طریقہ تیاری:


ہریڑہ اور بہیڑہ کو دیسی گھی میں بھون لیں


باقی تمام کا پاؤڈر کرلیں


مقدار خوراک چھوٹی چمچ  صبح و دوپہر شام ہمراہ نیم گرم پانی یا دودھ  کے ساتھ استعمال کروائیں ۔اس سے آپ کی تمام طبیعت ٹھیک رہے گی۔اور یہ

 تمام اوپر بیان کردہ ہربل سٹور بھی پنسارہےAA

AA سٹور سے آسانی سے مل جاتے ہیں۔اس ط

 * #ایچ_پلوری

 * #جگرکیبیماری

 * #پیٹکیصحت

 * #بیکٹیریاانفیکشن

 * #صحتکیباتیں

 * #صحت_اور_تندرستی

 * #طبی_معلومات

 * #بیماریاں

 * #علاج

 * #غذائی_احتیاط

 * #H_pylori

 * #LiverHealth

 * #StomachHealth

 * #BacterialInfection

 * #HealthTips

 * #HealthAndWellness

 * #MedicalInformation

 * #Diseases

 * #Treatment

 * #DietaryPrecautions 

 * #medical #health #healthcare #Healthtip #healthinfi'ormation #healthiswealthwithdrblogspot.com#

No comments:

Post a Comment

The Secret to Natural Weight Loss: A Scientific Analysis of Garlic, Ginger, Cloves, and Honey

By: Dr. Javied (Health Is Wealth) In an era where obesity has become a global epidemic, people in countries like the USA and Canada are incr...