Saturday, January 28, 2023
آپ کو کیا معلوم
#کیا_آپ_کو_معلوم_ہے...؟
ہماری ناف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ہے۔
62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے
صحیح نظر نہیں آ رہا تھا،
خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ہو جاتی تھی۔
ڈاکٹروں نے انھیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں بس ایک پرابلم ہے کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ہوتا ہے وہ سوکھ گئی ہیں۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ہے جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ہے۔
اور اسی خاص تحفے سے جو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ہے ایک پورا انسان فارم ہو جاتا ہے۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ہے۔ سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ہے۔
وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ہے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ہے۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ہو جاتا ہے یعنی 9 مہینے میں۔
یہ وجہ ہے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ہوتی ہیں۔
اس کی اپنی
ایک خود کی زندگی ہوتی ہے۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ہوتی ہے جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ہوتی ہیں۔
ہمارے جسم میں
موجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں۔
#علاج
آنکھ اگر سوکھ جائے، صحیح نظر نہ آتا ہو، پتہ صحیح کام نا کر رہا ہو، پاؤں یا ہونٹ پھٹ جاتے ہوں،
چہرے کو چمک دار بنانے کے لئے، بال چمکانے کے لئے، گھٹنوں کے درد، سستی، جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا۔
#طریقہ_علاج
آنکھوں کے سوکھ جانا، صحیح نظر نہیں آنا،گلونگ کھال اور بال کے لئے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سورخ کے ارد گرد لگائیں۔
گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں
جیسے اوپر بتایا ہے۔
کپکپی اور سستی دور کرنے کے لئے اور جوڑوں کے درد میں افاقے کے لئے اور سکن کے سوکھ جانے
کو دور کرنے کے لئے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے
گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں۔
ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے۔۔؟
ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ہے کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں
تو ناف
کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ہے۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں۔
بچے کے پیٹ میں اگر درد ہو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے
ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں
انشاءاللہ
اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا۔...
مزید آپ لوگوں کی معلومات کے لیے اس ناف کی تھوڑی سی تفصیل درج ذیل ہے
ناف کسی بھی شخص کا گیٹ وے ہے اور ہماری زندگی اور صحت سے بھی اسکا گہراتعلق ہے اور یہی
تعلق روحانی بھی ہے۔ ویسے تو عام طور پر تیل
کو عام طور پر اسکو لوگ سوتے وقت پاوں پر لگانے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اسکے ناف پر لگانے کے بعض ایسے حیرت انگیز فائدے ہیں جن سے ہم لوگ ناواقف ہیں۔
ناف پر تیل لگانا جادو کا کام کرتا ہے اگر آپ اپنی ناف کو رات سوتے وقت عام سے ویزلین لے کر اس سے بھردیں تو صبح اٹھ کر دیکھیں گے تو ویزلین
اس پر سے غائب ہوجائے گی اور وہاں پر صرف چکنائی رہ جائیگی۔ اگر عام طور پر غور و حوض کیا جائے تو بعض بزرگ آج بھی ناف پر تیل لگاتے ہیں۔
ناف پر تیل لگانا اور نفسیاتی بیماریوں کا علاج
ڈپریشن، ذہنی دباو، اور نفسیاتی بیماریوں کا زیادہ تر تعلق ہماری ناف سے ہے اگر آپ اپنی ناف پر تیل لگائیں تو ان بیماریوں میں کمی یا خاتمے میں معاونت ملتی ہے۔
بچوں کی ناف پر تیل لگانا
بچوں کی ناف پر اگر تیل لگایا جائے تو اس سے انکا حافظہ تیز ہوتا ہے اور بینائی میں بھی یہ فائدے مند ہیں۔
چہرے کے حسن کیلئے فائدے مند
ناف پر تیل لگانے سے اسکے اثرات آپکے چہرے پر بھی پڑتے ہیں اور وہ لوگ جن کا چہرہ اور جلد پھٹ جائے
یا پھر ہونٹ پھٹ جائیں
تو وہ ناف پر تیل لگائیں تو ان کو فائدہ پہنچتا ہے۔
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے اس پیچ کو فالو کریں – شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
The Secret to Natural Weight Loss: A Scientific Analysis of Garlic, Ginger, Cloves, and Honey
By: Dr. Javied (Health Is Wealth) In an era where obesity has become a global epidemic, people in countries like the USA and Canada are incr...
-
How important dates eating in Ramazan After prolonged periods of hunger or fasting, our body directs us toward sources with high carbohydra...
-
اسلام کو AAAA AAAAA شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب https://getaizenpower24.com/start/index.php#aff=Javedahmedanjum اسلام...
-
The liver performs numerous important functions in the body, including: 1. Detoxification: The liver helps to break down harmful substances...
No comments:
Post a Comment