#liverheat #bladderheat
AAA
AAA
کسی نالی میں رکاوٹ آجائے سفرا
سہی
طریقے
۔
سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل
ہوجائے اور اس سفرا کی وجہ سے ہمارے جگر میں
ہمارے معدے میں مثانے میں پورے دوران خون میں
ایک رطوبت کے شامل ہونے کیوجہ سے ہدت بڑھ
جاتی ہے اسی کیوجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات
شروع ہوجاتی ہیں۔جسم میں سے یہ سفرا یہ مادہ ہے
اس کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالی نے آپ کو ایسا
تحفہ دیا ہے ایسی نعمت دی ہے جولاکھوں کی نہیں
چند روپیوں کی آتی ہے ۔ آج جو نسخہ بتائیں گے
انتہائی آسان اور صدیوں سے آزمودہ ہے ۔ آپ نے
خشک آلو بخارا اور املی لینی ہے
جسم میں سے سفرا کو خارج کرنے کیلئے اللہ تعالی نے
آلوبخارا سے بڑھ کوئی نعمت نہیں دی ۔جب سفرا کی
مقدار زیادہ ہوجاتی ہے خون میں مثانے میں گرمی بڑھ
جاتی ہے ان سب علامات کو ختم کرنے کیلئے آلو بخارا
کا پوری دنیا جوڑ پیدا نہیں کیا تازہ نہ ملے تو خشک
حالت میں بھی ملتا ہے یہ پنساری سے خرید لینا ہے
اور ساتھ املی لے لینی ہے اس کو استعمال کیسے کرنا
ہے آپ نے
AAAAA
AAA
سات دانے آلوبخارا اور املی کے دس دانے
لیتے ہیں ۔ پھر ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دینا
ہے اگر آپ کو کچی مٹی کا برتن ملے اس میں بھگو
دیں تو اس کا اثر دس گناہ بڑھ جائیگا۔لیکن آ پ نے
شیشے کے برتن میں بھگو دینا ہے آپ نے اسے کسی
دھات کے برتن میں نہیں بھگونا بجائے فائدے کے
نقصان ہوسکتا ہے
رات کو بھگو دیں
AAAA
AAA
صبح اٹھیں ہاتھ سے اچھی طرح
مل کر ان کی گھٹلیاں نکال دیں باقی جو بھی بچا
اسے ہی لیں ۔ سات دن ایسا کرلیں انشاء اللہ جسم
میں ایسے ہوگا کہ ٹھنڈک ہوجائیگی ، اس نسخہ کو
کم پیسوں کا سمجھ کر نظر انداز نہیں کرتا ہے ۔ اس
کو آپ نے استعمال کرنا ہے انشاء اللہ آپ کو بیماری
افاقہ ہوگا۔
No comments:
Post a Comment