Health is Wealth With Dr Javed

Tuesday, May 21, 2024

اسلام کو بدنام کرنے والے عناصر۔

اسلام کو       


AAAA AAAAA 
    

شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب

https://getaizenpower24.com/start/index.php#aff=Javedahmedanjum

 اسلام کو بدنام کرنے والے  کے لیے رینٹ پہ لیے جاتے ہیں اور نکاح ایک شرعی حکم ہے مگر شادی ہال کا مالک پھر بھی پیسے مانگتا ہے


حج اور عمرہ ایک عبادت اور شرعی حکم ہے مگر ایئر لائن کمپنیز اور ٹریول ایجنٹس پھر بھی پیسے مانگتے ہیں


ختنے کروانے ایک فطری و شرعی حکم ہے مگر ڈاکٹرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں


قربانی ایک شرعی فریضہ ہے مگر قصائی پھر بھی پیسے مانگتا ہے 


تعلیم ایک شرعی حکم ہے مگر ٹیچرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں 


مسجد بنانا نیکی کا کام ہے مگر مستری و مزدور پھر بھی پیسے مانگتے ہیں 


قرآن و حدیث کی اشاعت ایک اہم فریضہ ہے مگر پبلشرز پھر بھی قیمت مانگتے ہیں 

AAAAAA AAA 

تو نہ کسی کو ان کے تقوے پر شک ہوتا ہے نہ کوئی انہیں دنیا دار لالچی کہتا ہے نہ وہ دین فروش بنتے ہیں نہ ہی ریٹ فکس کرنے کو حرام کہا جاتا ہے 


اور نماز پڑھنا

خطبہ جمعہ

 عیدین

تراویح 

درس و تقریر 

یہ سب بھی شرعی احکام ہیں 

مگر مگر مگر 

جب امام، خطیب، مدرس، یا مقرر ہر طرف سےمجبور ہو کر، اپنے دل و ضمیر پر پتھر رکھتے ہوئے اپنی تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کردے یا تنخواہ طے کر لے یا تنخواہ لیٹ ہونے پہ اظہارِ ناراضگی کردے 

تو بس پھر 


وہ دنیا دار بن جاتا ہے

دین فروش کہلواتا ہے 

لالچی ہوتا ہے

تقوی سے خالی ہوتا ہے


اسلام کے شہزادو! 

صرف علماء کرام اور ائمہ مساجد کے ساتھ ہی ہمارا دوہرا معیار کیوں ہے؟

حالانکہ مسجد خوبصورت ہو، مزین ہو، ہر سہولت اس میں ہو، مگر امام و خطیب نہ ہو 

تو جانتے ہیں آپ!

AAAAA AAAA 

وہ مسجد اصلاح کا مرکز نہیں بن سکتی

وہ تربیت گاہ نہیں کہلا سکتی

لوگ اس سے دین نہیں سیکھ سکتے 

امام کے بغیر مسجد میں بھی پڑھی ہوئی نماز ایک ہی شمار کی جائے گی

مگر مسجد کچی ہو یا کجھور کے پتوں سے بنی ہو مگر امام وخطیب موجود ہو تو 





*`امام کے ساتھ پڑھی ہوئی ایک نماز، 27 نمازوں کے برابر اجر دلواتی ہے`*

*وہ تربیت گاہ بھی بن جاتی ہے* 

*دین کا مرکز بھی کہلواتی ہے*

*اور اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہوتی ہے*

لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کا نظریہ ہے مسجد میں ٹائل لگوانا اے سی لگوانا ایسا صدقہ جاریہ ہے جو مسجد کے امام و خطیب پر خرچ کرنے سے افضل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ 

تو جناب عالی یہی سوچ ہے جس نے آج اسلام کا نام بدنام کر رکھا ہے

👈اس لیے اپنے علماء کرام اور ائمہ مساجد کی قدر کریں

انکی ضروریات کا پورا پورا خیال رکھیں...

*زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ لوگوں کی اصلاح ہو جائے، جزاك اللہُ خیراً*

#healthiswealthwithdrjaved

Thursday, May 2, 2024

وائیٹ برائلر مرغی کے گوشت کے نقصانات کدو شریف کے فوائد

 شائد آپ کو لگتا ہو کہ شیور مرغی کھا کر آپ صحتمند ہیں اور آپ کی زندگی بالکل موثر انداز سے گذر رہی ہے۔ کبھی سوچا ہے کہ صرف 40 سے 45 دن میں ایک چوزہ موٹی تازی مرغی کیسے بن جاتا ہے؟ بالکل نہیں۔

کیونکہ آپ کو تو صرف چکن کھانا ہے، کیونکہ مزا جو آتا ھے ۔۔۔

کبھی سوچا کہ آج کل کے دور میں ہمارے بچے بچیاں 12/14 سال میں ھی کیسے بالغ ہو جاتے ہیں اور والدین پہلے ان کے رشتوں کیلئے اور پھر شادیوں کیلئے پریشان رہتے ہیں؟۔



AAAA AAAAA 

اصل کہانی یہ ھے کہ شیور مرغی کیلئے جو فیڈ بنائی جاتی ہے اس میں خنزیر کی چربی، مردہ جانوروں کی آنتڑیاں اور اسی مرغی کا جو فضلہ وغیرہ بچتا ہے اس کو ریفائن کرکے بنائی جاتی ہے جس میں اتنا پروٹین ہوتا ہے کہ یہ ایک چوزے کو محض 45 دن کے اندر ہٹی کٹی مرغی بنا دیتی ہے۔۔۔ پھر اس مرغی کا گوشت کھانے سے بالکل وھی اثر آپ کے جسموں پر بھی ہوتا ھے۔

اس سے اندازہ لگائیں کہ شیور مرغی آپ کی نسلوں کو کیسے تباہ کر رہی ہے۔۔۔ خدا را زرا سوچیئے۔ 

  AAA AAAÀ 

یہ ویڈیو مرغی کا ریٹ کم کرنے کیلئے نہیں بلکہ صرف آپ کو صحت کے بارے میں آگاہ کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔


https://chat.whatsapp.com/EHbhxTBCRXaHEvWy3FKiCw

اسلام علیکم دوستو میں ڈاکٹر جاوید۔

دنیا کی سب سے بڑی بیماری غربت کا علاج پیسہ ہے ہم نے دوستوں کے لئے اور اپنے لئے یہ گروپ بنایا ہے۔اس میں سب کو آنلائن کمائی کے بارے اور دین و دنیا کے بارے راہنمائی کریں گے ۔اگر آپ بھی فری میں کچھ کمانا چاہتے ہیں تو اس گروپ کو جوائن کریں ۔




The Secret to Natural Weight Loss: A Scientific Analysis of Garlic, Ginger, Cloves, and Honey

By: Dr. Javied (Health Is Wealth) In an era where obesity has become a global epidemic, people in countries like the USA and Canada are incr...